پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی‘ مونال ریسٹورنٹ پر چھاپہ ، سیل کر دیا گیا
لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے لبرٹی چوک پر موجود مونال ریسٹورنٹ پر چھاپہ مارا۔ چھاپہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹر عائشہ ممتاز کی زیر نگرانی مارا گیا۔عائشہ ممتاز نے بتایا کہ ریسٹورنٹ میں صفائی کا بھی ناقص انتظام تھا جس کی بنا پر ریسٹورنٹ کو سیل کر دیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر فوڈ… Continue 23reading پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی‘ مونال ریسٹورنٹ پر چھاپہ ، سیل کر دیا گیا