جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

دہشتگر د انسا نیت کے خطرہ ہے ، بھارتی و زیر اعظم

datetime 1  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بر سلز (نیوز ڈیسک ) بھارتی و زیر اعظم نر یند ر مو دی نے کہا ہے کہ دہشتگر د انسا نیت کیلئے خطر ہ ہیں ہماری بد قسمتی ہے کہ اقوا م متحد ہ کو دہشتگر دی کی تعریف بھی معلوم نہیں ۔ بر سلز میں مقیم بھا رتی شہر یو ں سے خطا ب کر تے ہو ئے نر یند ر مو دی نہ کہا کہ اقوام متحدہ دہشتگر دی کیخلاف اپنی ذمہ داری نبھا نے میں نا کا م ہو گیا ہے ان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کے پا س دہشتگر دی کیخلا ف اپنی ذمہ داری نبھا نے میں نا کا م ہو گیا ہے بھا رتی و زیر اعظم نے سخت الفا ظ کا استعما ل کر تے کہا کہ اقوا م متحد ہ کے پا س دہشتگر دی سے نمٹنے کیلئے پورا مکنیزم مو جو د ہے تا ہم یہ بڑی بد قسمتی ہے کہ اقوا م متحدہ ابھی تک دہشتگر دی کی تعر یف کر سکی اور نہ ان قرار دادو ں پر عمل کر سکی ہے جو دہشگر دو ں کی حما یت اور انہیں تحفظ فراہم کر نے والے مما لک کیخلاف ایکشن لینے کا کہتی ہیں مو دی نے کہا کہ دہشتگر دی سے انسا نیت کو خطرا ت لا حق ہیں اور جو لو گ انسا نیت پر یقین رکھتے ہیں انہیں مشتر کہ طور پر اس کیخلا ف لڑنا چا ہیے۔انھوں نے مزید کہا کہ بھا رت 4 دہا ئیو ں سے دہشتگر دی کا سامنا کر رہا ہے دنیا کو اس کا سامنا 11/9 کے بعد ہوا مو دی نے کہا کہ انہو ں نے ہمیشہ یقین کیا کہ مسا ئل کو مذاکرات سے حل کیا جا ئے مگر کچھ ہمسا ئے اس حقیقت کو نہیں سمجھتے تا ہم ہمسا ئیو ں کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا ۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…