بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

شاہد آفریدی نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا،نجی ٹی وی کا دعویٰ

datetime 1  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی کے ستارے ان دنوں گردش میں ہیں ۔بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ میں انتہائی بری کارکردگی کے بعد جیسے انہوں نے واپس آکر اپنے ویڈیو پیغام کے ذریعے عوام سے معافی مانگی ہے اور کہا کہ وہ صرف عوام کو جوابدہ ہیں ان کی باتوں سے لگتا ہے کہ وہ سیاست میں قدم رکھنے والے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی پروگرام میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ شاہد خان آفریدی پاکستان تحریک انصاف کو جوائن کرنے جارہے ہیں ۔یاد رہے کہ کولکتہ کے ایڈن گارڈن سٹیڈیم میں ہونے والے پاک بھارت میچ سے پہلے عمران خان نے ان سے ملاقات کی تھی۔شنید ہے کہ شاہد آفریدی آنے والے چند دنوں میں تحریک انصاف کے قافلے میں شامل ہوجائینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…