بھارتی جاسوس سے تحقیقات کادائرہ وسیع
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کے جاسوس کل بھوشن یادیو سے دوران تفتیش انکشافا ت کا سلسلہ جاری ہے اورحساس اداروں کو بھارتی جاسوس کے زیراستعمال مواصلاتی آلات کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق تفتیش کے دوران بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“کے جاسوس کل بھوشن یادیو سے تحقیقات کادائرہ وسیع… Continue 23reading بھارتی جاسوس سے تحقیقات کادائرہ وسیع