آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا ٗمحکمہ موسمیات
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گاتاہم گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر گرج چمک کیساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے ٗ اسلام آباد میں پولن کی مقدار 11061 فی مکعب میٹر ریکارڈ کی گئی۔فورکاسٹنگ آفیسر محمد فاروق… Continue 23reading آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا ٗمحکمہ موسمیات