اسلام آباد ،لاہور اور پھر کراچی بھی۔پریس کلب پر حملہ ہوگیا
کراچی(نیوزڈیسک)اسلام آباد ،لاہور اور پھر کراچی بھی۔پریس کلب پر حملہ ہوگیا،کراچی پریس کلب پرمشتعل افراد نے حملہ کرکے دو افراد کو زخمی کردیا ،مشتعل افراد نے نجی ٹی وی چینل کی گاڑی کو آگ لگائی اور میڈیا نمائندوں سے کیمرے اور دیگر سامان چھین کر فرار ہوگئے۔کراچی پریس کلب میں نامعلوم افراد نے داخل ہونے… Continue 23reading اسلام آباد ،لاہور اور پھر کراچی بھی۔پریس کلب پر حملہ ہوگیا