نیشنل ایکشن پلان کے تحت دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے،عمران خان
لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وقت آ گیا ہے نیشنل ایکشن پلان کے تحت تمام صوبوں میں دہشت گردوں کا تعاقب کر کے انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے، پولیس کو غیر سیاسی بنایا جائے،حکومت کو اپنی ترجیحات درست کرنے کی ضرورت ہے۔ پیر کے روز… Continue 23reading نیشنل ایکشن پلان کے تحت دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے،عمران خان