یوسف رضا گیلانی کا صاحبزادہ افغانستان میں ہے ،بازیابی کےلئے ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے ‘ رانا ثنا اللہ
لاہور(نیوز ڈیسک)صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کا صاحبزادہ افغانستان میں ہے اور بازیابی کےلئے ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے ، چند روز قبل علی حیدر گیلانی کی بازیابی ممکن ہو رہی تھی ، کرنل (ر) شجاع خانزادہ شہید پر حملے کا مرکزی ملزم گرفتار نہیں ہوا… Continue 23reading یوسف رضا گیلانی کا صاحبزادہ افغانستان میں ہے ،بازیابی کےلئے ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے ‘ رانا ثنا اللہ