ایجنٹ کی گرفتاری: پاک ایران تعلقات پر ’منفی اثرات‘ پڑ سکتے ہیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ایران نے کہا ہے کہ پاکستانی میڈیا میں بھارتی جاسوس کی گرفتاری اور اس سے متعلق ایسی باتیں پھیلائی گئی ہیں جس سے ایران اور پاکستان کےدرمیان موجود دوستی اور اخوت پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔تاہم دوسری جانب پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ ایرانی صدر اور پاکستانی آرمی چیف… Continue 23reading ایجنٹ کی گرفتاری: پاک ایران تعلقات پر ’منفی اثرات‘ پڑ سکتے ہیں