پشاور ،خون خوار چوہے بے قابو ،شدید خوف و ہراس،انتظامیہ الرٹ
پشاور(این این آئی)صوبائی دارلحکومت پشاور میں خون خوار چوہے بے قابو ہوگئے ہیں ،پشاورکے علاقہ حسن گھڑی میں چوہے نے تین سالہ بچی کو کاٹ لیا ۔پشاورمیں چوہوں کی تعداد میں مسلسل اضافے اوربچوں کے کاٹنے واقعات کی روک تھام کیلئے انتظامیہ کوالرٹ کردیا ہے ۔گزشتہ رات پشاورکے علاقہ حسن گھڑی میں چوہے نے بچی… Continue 23reading پشاور ،خون خوار چوہے بے قابو ،شدید خوف و ہراس،انتظامیہ الرٹ