لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں بھی اضافہ ، پانی کا بحران بھی شدید ہو گیا
لاہور ( نیوزڈیسک) درجہ حرارت میں اضافے ہونے کے بعد بجلی کی طلب بڑھنے سے لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں اضافہ ہو گیا ،لیسکو سمیت مختلف ڈسٹری بیوشن کمپنیوں نے مرمت کے نام پر گھنٹوں بجلی بند رکھنا معمول بنا لیا ، پانی کا بحران بھی شدید ہو گیا جسکے خلاف مختلف مقامات پراحتجاجی مظاہرے… Continue 23reading لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں بھی اضافہ ، پانی کا بحران بھی شدید ہو گیا