جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

پرویز رشید سے سوال پوچھنے کی سزا ،جائنے صحافی کورپورٹر سے کیا بنا دیا گیا؟

datetime 30  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گزشتہ روز نیشنل پریس کلب میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب نیشنل پریس کلب اور وزارت اطلاعات ونشریات کے تعاون سے چار روزہ’’ تنازعات اور دہشت گردی ‘‘کے حوالے سے ورکشاپ میں وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات پرویز رشید سرٹیفیکیٹ تقسیم کرنے آئے تو پریس کانفرنس میں حکومت مخالف سوال کرنے کے بعد عتاب کا شکار بننے والے سرکاری ادارے اے پی پی میں بطوررپورٹر کام کرنے والے صحافی نصیب الہیٰ نے وزیر اطلاعات ونشریات سے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ ’’ سوال کرنے سے قبل حالات بہتر تھے اب ادارے نے رپورٹر سے ہیڈ کلرک بنادیاہے صرف ہاتھ ملانے آیا ہوں آپ سے سرٹیفیکیٹ نہیں لوں گا ‘‘ جس پر وفاقی وزیر مسکرا دئیے اور کوئی جواب نہ دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…