اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد میں بیرون ممالک سے ڈیپورٹ ہونے والے 3 مسافر گرفتار

datetime 30  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد کے بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بیرون ممالک سے ڈی پورٹ ہونے والے مسافروں کوحراست میں لے لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں غیر قانونی طور پر مقیم پاکستانی کو ملک بدر کر دیا گیا پاکستانی شہری مبین شہزاد کو اسلام آباد منتقل کرنے پر ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا ہے۔دوسری جانب جعلی سفری دستاویزات پر ترکی سے آنے والے مسافر اعجاز گلزار کو گرفتار کرکے پاسپورٹ سیل منتقل کر دیا گیا جبکہ سعودی عرب سے آنے والے مسافر کو بھی بے نظیر ایئرپورٹ پرحراست میں لے لیا گیا ¾ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق مسافر اسد اللہ معراج کا نام بلیک لسٹ میں شامل تھا اسد اللہ معراج کا تعلق پشاور سے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…