پاکستان کا ایران کو نوٹس،4اہم مطالبے،تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان نے ایران سے ”را“ کے ایک اور ایجنٹ راکیش عرف رضوان کی حوالگی کا مطالبہ کر دیا ہے اس سلسلے میں وفاقی سیکرٹری داخلہ عارف احمد خان نے حکومت پاکستان کی جانب سے ایرانی وزارت داخلہ کو ریفرنس بھجوایا ہے، پاکستان میں ایران کے سفیر مہدی ہنردوست کے ذریعے بھجوائے گئے… Continue 23reading پاکستان کا ایران کو نوٹس،4اہم مطالبے،تفصیلات سامنے آگئیں