جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

سنی اتحاد کونسل نے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے دس نکاتی فارمولا پیش کردیا

datetime 16  مارچ‬‮  2016

سنی اتحاد کونسل نے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے دس نکاتی فارمولا پیش کردیا

لاہور (نیوز ڈیسک) سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے دس نکاتی فارمولا پیش کردیا ۔ انہوں نے اپنے فارمولے میں دی گئی تجاویز میں کہا ہے کہ داعش ، القاعدہ اورپاکستانی طالبان جیسی تنظیموں کے خلاف تمام مکاتب فکر کی طرف سے اجتماعی فتویٰ جاری کروایا جائے ۔… Continue 23reading سنی اتحاد کونسل نے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے دس نکاتی فارمولا پیش کردیا

حکومت اور اپوزیشن کے مابین پی آئی اے کو کمپنی کا درجہ دینے کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئندہ ہفتے بلانے پر اتفاق

datetime 16  مارچ‬‮  2016

حکومت اور اپوزیشن کے مابین پی آئی اے کو کمپنی کا درجہ دینے کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئندہ ہفتے بلانے پر اتفاق

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت اور اپوزیشن کے مابین پی آئی اے کو کمپنی کا درجہ دینے کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئندہ ہفتے بلانے پر اتفاق ہو گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے اور پی آئی اے کو کمپنی کا درجہ دینے کیلئے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات… Continue 23reading حکومت اور اپوزیشن کے مابین پی آئی اے کو کمپنی کا درجہ دینے کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئندہ ہفتے بلانے پر اتفاق

پرویز مشرف کے ملک سے باہرجانے کا فیصلہ حکومت پاکستان اور وزیراعظم کریں گے ، ریاض حسین پیرزادہ

datetime 16  مارچ‬‮  2016

پرویز مشرف کے ملک سے باہرجانے کا فیصلہ حکومت پاکستان اور وزیراعظم کریں گے ، ریاض حسین پیرزادہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کے ملک سے باہرجانے کا فیصلہ حکومت پاکستان اور وزیراعظم کریں گے بدھ کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پرویز مشرف کی اپیل سپریم کورٹ نے سن لی… Continue 23reading پرویز مشرف کے ملک سے باہرجانے کا فیصلہ حکومت پاکستان اور وزیراعظم کریں گے ، ریاض حسین پیرزادہ

وزیرِداخلہ کا سخت حکم، سالہا سال سے رہائشگاہوں کے کوائف نہ دینے والے تمام غیر ملکیوں نے اسلام آباد پولیس کو اپنے کوائف جمع کرا دیئے

datetime 16  مارچ‬‮  2016

وزیرِداخلہ کا سخت حکم، سالہا سال سے رہائشگاہوں کے کوائف نہ دینے والے تمام غیر ملکیوں نے اسلام آباد پولیس کو اپنے کوائف جمع کرا دیئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیرِداخلہ کے سخت حکم کے بعد سالہا سال سے اپنی رہائش گاہوں کے کوائف نہ دینے والے تمام غیر ملکیوں نے اسلام آباد پولیس کو اپنے کوائف جمع کرا دیے،گزشتہ روزوزیرِداخلہ نے اجلاس میں ان غیر ملکیوں کو اپنی 303رہائشگاہوں کے کوائف 24گھنٹوں میں پولیس کو دینے کی ڈیڈ لائن دی تھی۔… Continue 23reading وزیرِداخلہ کا سخت حکم، سالہا سال سے رہائشگاہوں کے کوائف نہ دینے والے تمام غیر ملکیوں نے اسلام آباد پولیس کو اپنے کوائف جمع کرا دیئے

مصطفی کمال کا شواہداداروں کے بجائے کمیشن میں پیش کرنے پرغور

datetime 16  مارچ‬‮  2016

مصطفی کمال کا شواہداداروں کے بجائے کمیشن میں پیش کرنے پرغور

کراچی(نیوز ڈیسک) ایم کیوایم کے باغی رہنماانیس قائم خانی اورمصطفی کمال کی وکلاسے مشاورت جاری ہے جلدان کی نئی جماعت لیگل ایڈکمیٹی کاقیام عمل میں لائے گی۔ذرائع کے مطابق وکلاکی ٹیم ایم کیوایم کے اسیرکارکنان کے حوالے سے عدالتوں سے رجوع کرے گی۔ذرائع نے یہ بھی دعوی کیا ہے کہ مصطفی کمال اورانیس قائم خانی… Continue 23reading مصطفی کمال کا شواہداداروں کے بجائے کمیشن میں پیش کرنے پرغور

کراچی 10، تھانوں کی حدود میں سب سے زیادہ اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں ریکارڈ کی گئی،فیروزآبادتھانہ سرفہرست

datetime 16  مارچ‬‮  2016

کراچی 10، تھانوں کی حدود میں سب سے زیادہ اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں ریکارڈ کی گئی،فیروزآبادتھانہ سرفہرست

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں اسٹریٹ کرائم کا جن بے قابو ہو گیا، شہر قائد کے 10 تھانوں کی حدود میں سب سے زیادہ اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں ریکارڈ کی گئی ہیں جن میں سرفہرست فیروز آباد تھانہ ہے۔شہر قائد کا عام شہری اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں سے متاثر ہے۔ مسلح ملزمان شہر قائد کی مختلف… Continue 23reading کراچی 10، تھانوں کی حدود میں سب سے زیادہ اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں ریکارڈ کی گئی،فیروزآبادتھانہ سرفہرست

ذوالفقارمرزااور ناہید خان کی کارستانیاں،پیپلزپارٹی کے ناراض رہنماﺅں کے ایسے نام سامنے آگئے جن کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

datetime 16  مارچ‬‮  2016

ذوالفقارمرزااور ناہید خان کی کارستانیاں،پیپلزپارٹی کے ناراض رہنماﺅں کے ایسے نام سامنے آگئے جن کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

کراچی (نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ میں بغاوت کے بعدپیپلز پارٹی میں بھی بغاوت کے آثار نظرآنے لگے ہیں،سندھ کے سابق وزیر داخلہ ڈاکٹرذوالفقارمرزانے پیپلزپارٹی کی وکٹیں اڑانے کی تیاری کرلی ہے۔ جلدہی” بے نظیر بھٹو شہید“ کے نام سے ایک نئی پارٹی وجود میں آنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق ذوالفقارمرزاکی… Continue 23reading ذوالفقارمرزااور ناہید خان کی کارستانیاں،پیپلزپارٹی کے ناراض رہنماﺅں کے ایسے نام سامنے آگئے جن کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی پھر سچ سامنے ہونا شروع،آئندہ تین دن میں کیا ہوسکتاہے،بتادیا

datetime 16  مارچ‬‮  2016

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی پھر سچ سامنے ہونا شروع،آئندہ تین دن میں کیا ہوسکتاہے،بتادیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں (آج) جمعرات سے ہفتہ تک مزید بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بعض مقامات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات سے ہفتہ کے دوران… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی پیش گوئی پھر سچ سامنے ہونا شروع،آئندہ تین دن میں کیا ہوسکتاہے،بتادیا

عوام میرے دوست حیدر گیلانی کےلئے دعاﺅں کا سلسلہ جاری رکھیں ، اسے بھی گھر واپس لانا ہے ، شہباز تاثیر

datetime 16  مارچ‬‮  2016

عوام میرے دوست حیدر گیلانی کےلئے دعاﺅں کا سلسلہ جاری رکھیں ، اسے بھی گھر واپس لانا ہے ، شہباز تاثیر

لاہور(نیوز ڈیسک) شہباز تاثیر نے کہا ہے کہ عوام میرے دوست حیدر گیلانی کےلئے دعاﺅں کا سلسلہ جاری رکھیں ، اسے بھی اس کے گھر واپس لانا ہے۔شہباز تاثیر نے سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ فیملی اوردنیا بھرمیں ہزاروں لوگوں نے میرے لیے دعائیں کیں ، آپ سب کی دعائیں مجھے… Continue 23reading عوام میرے دوست حیدر گیلانی کےلئے دعاﺅں کا سلسلہ جاری رکھیں ، اسے بھی گھر واپس لانا ہے ، شہباز تاثیر