جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

سیاسی جماعت کے عسکری ونگ کا کمانڈر دبئی سے گرفتار

datetime 17  مارچ‬‮  2016

سیاسی جماعت کے عسکری ونگ کا کمانڈر دبئی سے گرفتار

کراچی (نیوزڈیسک) حساس اداروں نے انٹرپول کے ہمراہ شارجہ میں کارروائی کرتے ہوئے سیاسی جماعت کے عسکری ونگ سے تعلق رکھنے والے اہم کمانڈر سعید عرف بھرم کو 2 ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا ہے۔ سعید بھرم کی گرفتاری شارجہ کے ایک شوروم سے عمل میں آئی ہے۔ سعید بھرم کے ساتھ اس کے 2 ساتھیوں… Continue 23reading سیاسی جماعت کے عسکری ونگ کا کمانڈر دبئی سے گرفتار

آزاد کشمیر میں چینی افواج کی موجودگی کی اطلاعات ،پاکستان کادوٹوک جواب

datetime 17  مارچ‬‮  2016

آزاد کشمیر میں چینی افواج کی موجودگی کی اطلاعات ،پاکستان کادوٹوک جواب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آزاد کشمیر میں چینی افواج کی موجودگی کی اطلاعات ،پاکستان کادوٹوک جواب،پاکستان نے آزاد کشمیر میں چینی افواج کی موجودگی کی سختی سے تردید کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا پرامید ہیں کہ پاکستانی سفارتکاروں کو پاک بھارت میچ دیکھنے کی اجازت نہ دینے کا معاملہ جلد حل ہو جائے گا۔ترجمان دفتر خارجہ… Continue 23reading آزاد کشمیر میں چینی افواج کی موجودگی کی اطلاعات ،پاکستان کادوٹوک جواب

پرویز مشرف کو ملک سے باہر جانے سے روکنے کی درخواست ، ہائی کورٹ نے وزارت داخلہ اور آئی جی اسلام آباد کو نوٹس جاری

datetime 17  مارچ‬‮  2016

پرویز مشرف کو ملک سے باہر جانے سے روکنے کی درخواست ، ہائی کورٹ نے وزارت داخلہ اور آئی جی اسلام آباد کو نوٹس جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد کی سیشن عدالت نے عبدالرشید غازی قتل کیس کے ملزم پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے سے روکنے اور گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کی درخواست پر وزارت داخلہ اور آئی جی اسلام آباد کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 2 اپریل تک رپورٹ طلب کر لی۔ جمعرات کو ایڈیشنل… Continue 23reading پرویز مشرف کو ملک سے باہر جانے سے روکنے کی درخواست ، ہائی کورٹ نے وزارت داخلہ اور آئی جی اسلام آباد کو نوٹس جاری

مصطفی کمال کاساتھ؟ گورنر سندھ عشرت العباد کا دوٹوک اعلان،شرائط بھی واضح کردیں

datetime 17  مارچ‬‮  2016

مصطفی کمال کاساتھ؟ گورنر سندھ عشرت العباد کا دوٹوک اعلان،شرائط بھی واضح کردیں

کراچی(نیوزڈیسک) مصطفی کمال کاساتھ؟ گورنر سندھ عشرت العباد کا دوٹوک اعلان،شرائط بھی واضح کردیں،گورنر سندھ عشرت العباد کا کہنا ہے کہ اگر وہ مصطفیٰ کمال کے ساتھ ہوتے تو ان کے آگے ہوتے پیچھے نہیں۔ لیاری ایکسپریس وے کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد کا کہنا تھا… Continue 23reading مصطفی کمال کاساتھ؟ گورنر سندھ عشرت العباد کا دوٹوک اعلان،شرائط بھی واضح کردیں

پرویزمشر ف کی واپسی،وفاقی حکومت نے حیرت انگیز فیصلہ کرلیا

datetime 17  مارچ‬‮  2016

پرویزمشر ف کی واپسی،وفاقی حکومت نے حیرت انگیز فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(این این آئی)پرویزمشر ف کی واپسی،وفاقی حکومت نے حیرت انگیز فیصلہ کرلیا،وفاقی حکومت نے پرویزمشرف کے معاملے پرگوسلو پالیسی اختیارکرنےکافیصلہ کیاہے۔ذرائع کے مطابق پرویزمشرف کانام ای سی ایل سے فوری نکالنے کی ہدایات نہیں دی جائیں گی ¾ وزیراعظم پارٹی کے مرکزی رہنماﺅں سے غیر رسمی مشاورت کریں گے۔حکومتی ذرائع کے مطابق بیرون ملک… Continue 23reading پرویزمشر ف کی واپسی،وفاقی حکومت نے حیرت انگیز فیصلہ کرلیا

عمران خان آج بھارت روانہ ہونگے

datetime 17  مارچ‬‮  2016

عمران خان آج بھارت روانہ ہونگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے مختلف ٹی وی چینلز پر تبصرے اور قومی کرکٹ ٹیم کو مشورے دینے کیلئے آج بھارت روانہ ہونگے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق قائد عمران خان بھارت میں ہونے والے ورلڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ دیکھنے کیلئے آج… Continue 23reading عمران خان آج بھارت روانہ ہونگے

لاﺅڈ سپیکر ایکٹ خلاف ورزی، فاروق ستار،حیدر عباس سیمت 20رہنماﺅں کے وارنٹ دوبارہ جاری

datetime 17  مارچ‬‮  2016

لاﺅڈ سپیکر ایکٹ خلاف ورزی، فاروق ستار،حیدر عباس سیمت 20رہنماﺅں کے وارنٹ دوبارہ جاری

کراچی (نیوز ڈیسک) عدالت نے لاﺅڈ اسپیکرایکٹ کے تحت مقدمہ میں متحدہ قومی موومنٹ کے 20رہنماﺅںکے وارنٹ دوبارہ جاری کردیئے تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج شرقی کی عدالت نے پابندی کے باوجود لاﺅڈ اسپیکراستعمال کرنے کے الزام میںمتحدہ قومی موومنٹ کے رہنماﺅںکافاروق ستار،عباس حیدررضوی،نسرین جلیل،کنورنوید،قمرمنصورسمیت 20رہنماﺅںکے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیںاورسولجربازار… Continue 23reading لاﺅڈ سپیکر ایکٹ خلاف ورزی، فاروق ستار،حیدر عباس سیمت 20رہنماﺅں کے وارنٹ دوبارہ جاری

سپریم کورٹ نے ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ عبوری طور پر معطل کردیا

datetime 17  مارچ‬‮  2016

سپریم کورٹ نے ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ عبوری طور پر معطل کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے خوبرو ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ عبوری طور پر معطل کردیا ہے اور ایان علی کے وکیل لطیف کھوسہ سے کسٹم کی درخواست پر سات روز میں جامع جواب طلب کرلیا ہے ۔یہ حکم جسٹس اعجاز افضل خان کی… Continue 23reading سپریم کورٹ نے ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ عبوری طور پر معطل کردیا

فوج مشرف کی عزت و احترام میں کمی نہیں آنے دیگی، شیخ رشید احمد

datetime 17  مارچ‬‮  2016

فوج مشرف کی عزت و احترام میں کمی نہیں آنے دیگی، شیخ رشید احمد

لاہور(نیوز ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربرا ہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پرویز مشرف باہر جارہے ہیں نواز شریف کیوں خواجہ آصف اور خواجہ سعد رفیق کے بیانات پر عمل نہیں کرتے ، فوج پرویز مشرف کی سیاست کا بوجھ نہیں اٹھائے گی لیکن بطور سابق آرمی چیف انکے عزت و احترام میں… Continue 23reading فوج مشرف کی عزت و احترام میں کمی نہیں آنے دیگی، شیخ رشید احمد