وزیر اعظم کااستعفیٰ ،حکومت نے واضح اعلان کردیا
لاہور( نیوزڈیسک)وفاقی وزیر پیٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم اپوزیشن کے مطالبے پر کسی صورت استعفیٰ نہیں دیں گے،وزیر اعظم کو قومی اسمبلی نے منتخب کیا ہے اور وہ انہیں اس عہدے سے اتار سکتی ہے،پانامہ لیکس الزامات سے وزیر اعظم کا کوئی تعلق نہیں بلکہ وہ انکے… Continue 23reading وزیر اعظم کااستعفیٰ ،حکومت نے واضح اعلان کردیا











































