بچے سکول بھیجیں یا نہیں؟،ملک بھر کیلئے اہم اعلان ہوگیا،والدین پریشانی کا شکار
لاہور(نیوزڈیسک)آل پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے صدر کاشف مرزا نے لاہور گلشن اقبال پارک دھماکے کے بعد آج ملک بھر میں پرائیویٹ سکولز بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے گلشن اقبال پارک میں دھماکے میں 70سے زائد افراد جاں بحق جبکہ 300سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں جس پر آل پرائیویٹ… Continue 23reading بچے سکول بھیجیں یا نہیں؟،ملک بھر کیلئے اہم اعلان ہوگیا،والدین پریشانی کا شکار