ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

ریڈ زون میں جاری دھرنے کے مقام پر پولیس اور رینجرز کے تازہ دم دستے پہنچ گئے

datetime 28  مارچ‬‮  2016

ریڈ زون میں جاری دھرنے کے مقام پر پولیس اور رینجرز کے تازہ دم دستے پہنچ گئے

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے ریڈ زون میں جاری دھرنے کے مقام پر پولیس اور رینجرز کے تازہ دم دستے پہنچ گئے رینجرز نے کیبنٹ بلاک سے ایک مشکوک شخص کو گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ریڈ زون میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ اور… Continue 23reading ریڈ زون میں جاری دھرنے کے مقام پر پولیس اور رینجرز کے تازہ دم دستے پہنچ گئے

اسلام آباد، خفیہ اداروں کی کارروائی ، 26 سے زائد مشتبہ افراد گرفتار

datetime 28  مارچ‬‮  2016

اسلام آباد، خفیہ اداروں کی کارروائی ، 26 سے زائد مشتبہ افراد گرفتار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں خفیہ اداروں نے آپریشن کے دوران اب تک 26 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ گرفتاریاں پنجاب کے مختلف شہروں سے کی گئیں جن میں رحیم یارخان ، ملتان، ڈی جی خان اور مظفر گڑھ شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق لاہور دھماکے کے مبینہ… Continue 23reading اسلام آباد، خفیہ اداروں کی کارروائی ، 26 سے زائد مشتبہ افراد گرفتار

لاہور دھماکہ کے خودکش حملہ آور سے متعلق سنسنی خیز انکشافات

datetime 28  مارچ‬‮  2016

لاہور دھماکہ کے خودکش حملہ آور سے متعلق سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) لاہور دھماکے کے مبینہ خودکش حملہ آور اور اس کے گروہ سے متعلق اہم معلومات مل گئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور دھماکے کے مبینہ خودکش حملہ آور یوسف کا تعلق کالعدم سپاہ صحابہ اور کالعدم لشکر جھنگوی سے تھااور سرگرم کارکن تھاجو کہ بعد میں طالبان میں شامل ہوا۔… Continue 23reading لاہور دھماکہ کے خودکش حملہ آور سے متعلق سنسنی خیز انکشافات

وزیر اعظم نواز شریف آج رات قوم سے خطاب کریں گے

datetime 28  مارچ‬‮  2016

وزیر اعظم نواز شریف آج رات قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف آج رات قوم سے خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم ہاؤس سے موصول ہوئی خبر کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف آج رات قوم سے خطاب کریں گے البتہ خطاب کے وقت کے حوالے سے تاحال کوئی حتمی وقت نہیں بتایا گیا۔ اپنے خطاب میں وزیر اعظم نواز شریف ملک… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف آج رات قوم سے خطاب کریں گے

لاہور،اسلام آباد کے بعد دو دن میں تیسرا اہم ترین کام۔فوج پھرمیدان میں آگئی

datetime 28  مارچ‬‮  2016

لاہور،اسلام آباد کے بعد دو دن میں تیسرا اہم ترین کام۔فوج پھرمیدان میں آگئی

راولپنڈی(نیوزڈیسک)لاہور،اسلام آباد کے بعد دو دن میں تیسرا اہم ترین کام۔فوج پھرمیدان میں آگئی،آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت ہونے والے سیکیورٹی اجلاس میں پنجاب میں دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ترجمان پاک فوج کے مطابق جنرل ہیڈکواٹر میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت اعلی… Continue 23reading لاہور،اسلام آباد کے بعد دو دن میں تیسرا اہم ترین کام۔فوج پھرمیدان میں آگئی

پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی، امریکی ہوٹل پاکستانی پرچم کے رنگ میں‌ڈھل گیا

datetime 28  مارچ‬‮  2016

پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی، امریکی ہوٹل پاکستانی پرچم کے رنگ میں‌ڈھل گیا

امریکہ(نیوزڈیسک) گذشتہ روز پاکستان کے شہر لاہور میں ہونے والے افسوسناک سانحہ پر عالمی برادری بھی چیخ اٹھی۔ سانحہ گلشن اقبال پارک میں شہید ہونے والے افراد میں زیادہ تعداد بچوں کی تھی جس نے ہر ذی روح کو پُرنم کر دیا۔ والدین کے ساتھ تفریح کے لیے آئے بچے موت کی آغوش میں چلے… Continue 23reading پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی، امریکی ہوٹل پاکستانی پرچم کے رنگ میں‌ڈھل گیا

حساس اداروں‌کی کارروائی ، اب تک 26 سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا

datetime 28  مارچ‬‮  2016

حساس اداروں‌کی کارروائی ، اب تک 26 سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں حساس اداروں نے آپریشن کے دوران اب تک 26 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ گرفتاریاں رحیم یارخان ، ملتان، ڈی جی خان اور مظفر گڑھ سے کی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق لاہور دھماکے کے مبینہ حملہ آور اور اس کے ساتھیوں سے متعلق… Continue 23reading حساس اداروں‌کی کارروائی ، اب تک 26 سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا

وزیراعظم محمد نواز شریف کو جناح ہسپتال لانے والی گاڑی واپسی پر خراب

datetime 28  مارچ‬‮  2016

وزیراعظم محمد نواز شریف کو جناح ہسپتال لانے والی گاڑی واپسی پر خراب

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم محمد نواز شریف کو جناح ہسپتال لانے والی گاڑی واپسی پر خراب ہو گئی۔ وزیر اعظم محمد نواز شریف پیر کی صبح گلشن اقبال پارک میں ہونے والے دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کیلئے جناح ہسپتال پہنچے تھے ۔ وزیر اعظم جس گاڑی میں آئے تھے و ہ واپسی پر خراب… Continue 23reading وزیراعظم محمد نواز شریف کو جناح ہسپتال لانے والی گاڑی واپسی پر خراب

پاکستان کا چاہ بہار میں ہندوستانی خفیہ ایجنسی ’را‘ کی موجودگی اور پاکستان مخالف سرگرمیوں پر ایران کو قانونی ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ

datetime 28  مارچ‬‮  2016

پاکستان کا چاہ بہار میں ہندوستانی خفیہ ایجنسی ’را‘ کی موجودگی اور پاکستان مخالف سرگرمیوں پر ایران کو قانونی ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان نے ایرانی شہر چاہ بہار میں ہندوستانی خفیہ ایجنسی ’را‘ کی موجودگی اور اس کی پاکستان مخالف سرگرمیوں پر ایران کو قانونی ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے، جس میں ہندوستانی ایجنسی کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے یہ… Continue 23reading پاکستان کا چاہ بہار میں ہندوستانی خفیہ ایجنسی ’را‘ کی موجودگی اور پاکستان مخالف سرگرمیوں پر ایران کو قانونی ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ