سوات (نیوز ڈیسک) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ٗزلزلے کے جھٹکے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ اور درود شریف کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔اطلاعات کے مطابق سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔زلزلہ پیما مرکز کے ترجمان کے مطابق زلزلے کی شدت 4.1ریکارڈ کی گئی ہے ٗ ابتدائی اطلاعات میں زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ٗلوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟
-
رونالڈو کی شادی دیکھنے ہزاروں افراد چرچ پہنچے، دولہا دیکھ کر حیران رہ گئے
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
بیٹے نے غیرت کے نام پر اپنی بوڑھی ماں اور 60 سالہ شخص کوہلاک کر دیا
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
سمندری طوفان ڈولفن نے جاپان اور چین میں تباہی مچادی



















































