اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خان بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے تو عمرا ن خان سے غلطی ہو ئی یہ پھیر کچھ اور یا زبا ن پھسل گئی تھی جو میا ں نواز شریف کی جگہ میا نداد کو مجرم قرار یدیا گفتگو کر تے ہو ئے انہو ں نے کہا اس سے ثا بت ہو تا ہے کہ میانداد واقعی مجر م ہے ۔میاں صاحب کی جگہ میاں داد کا نام لے لیا اور کہاکہ ”میانداد“ واقعی مجرم ہے ۔ گفتگو کے دوران عمران خان کی زبان پھسل گئی،انہوں نے کہا کہ مجرم خود ٹی او آرز بناکر کیسے احتساب کرسکتاہے، اس سے ثابت ہواکہ ”میانداد“ واقعی مجرم ہے اور ”میانداد“ اپنے جرائم چھپانا چاہتے ہیں۔