خوشاب روڈ پر ٹریفک حادثہ ، 7 افراد جاں بحق ،7زخمی
جھنگ(نیوز ڈیسک)خوشاب روڈ پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں میاں بیوی اور 2 کمسن بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق جبکہ سات زخمی ہوگئے ہیں۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ خوشاب روڈ پر پیش آیا جہاں 2ٹرک آپس میں ٹکراگئے۔ ٹرکوں میں صوفی بزرگ سلطان باہو ؒ کے زائرین سوار تھے اور وہ مزار… Continue 23reading خوشاب روڈ پر ٹریفک حادثہ ، 7 افراد جاں بحق ،7زخمی