لاہور کے سینما گھروں پر دہشت گردوں حملوں کا خطرہ، سیکورٹی الرٹ جاری
لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور کے سینما گھروں پر دہشت گردوں حملوں کے خطرے سے متعلق سیکورٹی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حسا اداروں کی جانب سے سیکورٹی الرٹ جاری کیا گیا ہے جس میں لاہور کے سینما گھروں کو دہشت گردی کا نشانہ بنائے جانے کے خدشے کا اظہار کیا گیا ہے۔ اس… Continue 23reading لاہور کے سینما گھروں پر دہشت گردوں حملوں کا خطرہ، سیکورٹی الرٹ جاری