چھو ٹو گینگ کیخلاف کا رروائی ، پو لیس کو بھاری نقصا ن اُٹھانا پڑا
رحیم یار خان(نیوز ڈیسک ) آپریشن ضرب آہن کے دوران چھوٹو گینگ کی فائرنگ سے چھ پولیس اہل کار شہید، جب کہ نو کو اغوا کرلیا گیا۔رحیم یار خان اور راجن پور کے کچے میں آپریشن ضرب آہن پورے زور سے جاری ہے، جہاں پولیس کو پیش قدمی میں شدید مزاحمت کا سامنا ہے، کچہ… Continue 23reading چھو ٹو گینگ کیخلاف کا رروائی ، پو لیس کو بھاری نقصا ن اُٹھانا پڑا