بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

نوازشریف کی روانگی سےقبل خصوصی تصویرسامنےآگئی

datetime 14  اپریل‬‮  2016

نوازشریف کی روانگی سےقبل خصوصی تصویرسامنےآگئی

لاہور(نیوز ڈیسک ) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی لندن روانگی سے قبل خصوصی تصویر سامنے آگئی، تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وزیراعظم نے روانگی سے قبل اپنی والدہ کے ہاتھ پر بوسا دیا اور آنکھوں سے لگایا۔

پاناما لیکس پر تحقیقات، دو فرانزک ماہر کمپنیوں کی خدمات حاصل کریں گے،عمران خان

datetime 13  اپریل‬‮  2016

پاناما لیکس پر تحقیقات، دو فرانزک ماہر کمپنیوں کی خدمات حاصل کریں گے،عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف نے وزیراعظم ہوتے ہوئے کمپنی بنائی اور منی لانڈرنگ کے ذریعے پیسہ باہر بھیجا۔ پاناما لیکس پر تحقیقات کیلئے لندن میں دو فرانزک ماہر کمپنیوں کی خدمات حاصل کریں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں عمران خان نے پاناما لیکس کے معاملے پر… Continue 23reading پاناما لیکس پر تحقیقات، دو فرانزک ماہر کمپنیوں کی خدمات حاصل کریں گے،عمران خان

والدہ اور بھائی میری زندگی کی عظیم شخصیات ہیں ، شہباز شریف کا ٹویٹ

datetime 13  اپریل‬‮  2016

والدہ اور بھائی میری زندگی کی عظیم شخصیات ہیں ، شہباز شریف کا ٹویٹ

لاہور (نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھے اپنی والدہ محترمہ اور بڑے بھائی نواز شریف سے بے پناہ محبت ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ میری والدہ محترمہ اور بڑے بھائی محمد نواز شریف میری… Continue 23reading والدہ اور بھائی میری زندگی کی عظیم شخصیات ہیں ، شہباز شریف کا ٹویٹ

پی ٹی آئی نے پانامہ لیکس کے معاملے پر بھرپور تحریک چلانے کےلئے اپوزیشن جماعتوں سے رابطے تیز کر دئیے

datetime 13  اپریل‬‮  2016

پی ٹی آئی نے پانامہ لیکس کے معاملے پر بھرپور تحریک چلانے کےلئے اپوزیشن جماعتوں سے رابطے تیز کر دئیے

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے پانامہ لیکس کے معاملے پر بھرپور تحریک چلانے کےلئے اپوزیشن جماعتوں سے رابطے تیز کر دئیے ، جہانگیر ترین اور چوہدری سرور نے عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور سے ماڈل ٹاﺅن میں ملاقات کر کے مشاورت کیجس میں دونوں جماعتوں نے مل کر چلنے پر… Continue 23reading پی ٹی آئی نے پانامہ لیکس کے معاملے پر بھرپور تحریک چلانے کےلئے اپوزیشن جماعتوں سے رابطے تیز کر دئیے

وزیراعظم اور چیف الیکشن کمشنر کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے لیے دائر درخواست ابتدائی سماعت پر ہی خارج

datetime 13  اپریل‬‮  2016

وزیراعظم اور چیف الیکشن کمشنر کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے لیے دائر درخواست ابتدائی سماعت پر ہی خارج

لاہور ر(نیوز ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے وزیراعظم نواز شریف اور چیف الیکشن کمشنر کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے لیے دائر درخواست ابتدائی سماعت پر ہی خارج کردی۔گزشتہ روز لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے مقامی شہری اقتدار حیدر کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف… Continue 23reading وزیراعظم اور چیف الیکشن کمشنر کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے لیے دائر درخواست ابتدائی سماعت پر ہی خارج

خود سوزی کرنے والے طالب علم کی ہلاکت سے متعلق ابتدائی تحقیقات رپورٹ تیار

datetime 13  اپریل‬‮  2016

خود سوزی کرنے والے طالب علم کی ہلاکت سے متعلق ابتدائی تحقیقات رپورٹ تیار

کراچی (نیوزڈیسک) خود سوزی کرنے والے نجی میڈیکل یونیورسٹی کے طالب علم عبدالباسط کی ہلاکت سے متعلق ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیا رکرلی گئی ہے ۔اس ضمن میں ڈی آئی ویسٹ نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ عبدالباسط نے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کی ہے ۔تاخیر سے پہنچنے پر پرنسپل… Continue 23reading خود سوزی کرنے والے طالب علم کی ہلاکت سے متعلق ابتدائی تحقیقات رپورٹ تیار

دینی مدارس کے بارے میں اہم فیصلہ کرلیاگیا

datetime 13  اپریل‬‮  2016

دینی مدارس کے بارے میں اہم فیصلہ کرلیاگیا

کراچی(نیوزڈیسک) حکومت سندھ نے دینی مدارس کی رجسٹریشن کا نیاقانون متعارف کرانے اورپہلے سے رجسٹرڈ شدہ دینی کی مدارس کی دوبارہ رجسٹریشن کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے،نئے دینی مدارس کا قیام روکنے کے لیے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سے این اوسی لازمی قراردے دی گئی ۔ دینی مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق نیا قانون متعارف… Continue 23reading دینی مدارس کے بارے میں اہم فیصلہ کرلیاگیا

اسلامی مرکز کو سینما ہال بنانے پر بالآخر کارروائی ہوگئی

datetime 13  اپریل‬‮  2016

اسلامی مرکز کو سینما ہال بنانے پر بالآخر کارروائی ہوگئی

کراچی(نیوزڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی نے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی جانب سے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے اسلامی تہذیبی و ثقافتی مر کز فیڈرل بی ایریا کو سینماہال میں تبدیل کر نے اور اس کی اسلامی حیثیت اور تشخص کو خراب کر نے کے حوالے سے لکھے گئے خط… Continue 23reading اسلامی مرکز کو سینما ہال بنانے پر بالآخر کارروائی ہوگئی

ڈسٹرکٹ ہال میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خطاب کے دوران بجلی کی آنکھ مچولی پر پرویز خٹک کی واپڈا کودھمکی

datetime 13  اپریل‬‮  2016

ڈسٹرکٹ ہال میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خطاب کے دوران بجلی کی آنکھ مچولی پر پرویز خٹک کی واپڈا کودھمکی

پشاور(نیوز ڈیسک) پشاور ڈسٹرکٹ ہال میں وزیراعلیٰ پرویزخٹک کے خطاب کے دوران بجلی کی انکھ مچولی پر وزیراعلی سیخ پاہوگئے۔ اگر واپڈا کو بیس دنوں میں ٹھیک نہ کیا تو پھر کہنا۔پشاور ڈسٹرکٹ کونسل ہال میں رائٹ ٹو پبلک سروسز کی جانب سے منعقدہ تقریب سے وزیراعلی پرویزخٹک کے خطاب کے دوران بجلی کی مسلسل… Continue 23reading ڈسٹرکٹ ہال میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خطاب کے دوران بجلی کی آنکھ مچولی پر پرویز خٹک کی واپڈا کودھمکی