پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

آئندہ 24گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 27  اپریل‬‮  2016

آئندہ 24گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) آئندہ 24گھنٹوں کے دوران:ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان، تاہم آج(رات) مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، راولپنڈی ڈویڑن،اسلام آباد،بالائی فاٹا،گلگت بلتستان اور کشمیر میں چندمقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے.بدھ کے روز ملک کے اکثر مقامات پر موسم گرم… Continue 23reading آئندہ 24گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

نا کا می کا منہ دیکھنا پڑے گا را نا ثنا ا للہ خاں

datetime 27  اپریل‬‮  2016

نا کا می کا منہ دیکھنا پڑے گا را نا ثنا ا للہ خاں

فیصل آباد (نیو زڈیسک)صو با ئی وزیر قا نون را نا ثناا للہ خاںنے لہا ہے کہ انتشار کی سیا ست کر نے والوں نا کا می کا منہ دیکھنا پڑئے گا، پا جا مہ لیک نے میاں نواز شریف کی کسی آف شور کمپنی کا ذکر نہیں کیا ،اس کے با وجود انہوں نے… Continue 23reading نا کا می کا منہ دیکھنا پڑے گا را نا ثنا ا للہ خاں

جلسے میں خواتین سے بدسلوکی کرنے والے ن لیگ کے نہیں بلکہ کس پارٹی کے تھے جان کر یقین نہیں آئے گا

datetime 27  اپریل‬‮  2016

جلسے میں خواتین سے بدسلوکی کرنے والے ن لیگ کے نہیں بلکہ کس پارٹی کے تھے جان کر یقین نہیں آئے گا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)یوم تاسیس کے موقعے پر خواتین بد سلوکی کا شکار بنیں جو کچھ ہو ا اس پر پی ٹی آئی رہنما پھٹ پڑے، پارٹی رہنما عظمی کاردار نے عمران خان کو خط لکھ ڈالا ، جنا ب چیئرمین عمران خان صاحب جلسے میں خواتین کے ساتھ بدسلوکی انتہائی افسوسناک ہے ، بدسلوکی کرنے… Continue 23reading جلسے میں خواتین سے بدسلوکی کرنے والے ن لیگ کے نہیں بلکہ کس پارٹی کے تھے جان کر یقین نہیں آئے گا

وزیراعظم کا استعفیٰ، فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

datetime 27  اپریل‬‮  2016

وزیراعظم کا استعفیٰ، فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

اسلام آباد ( نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پانامہ لیکس میںوزیراعظم نواز شریف کے بیٹوں و خاندان کے دیگر لوگوں کا نام شامل ہونے پر وزیراعظم سے استعفی لینے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیاہے،گزشتہ روز جسٹس عامر فاروق پر مشتمل سنگل بینچ نے کیس کی سماعت کی،درخواست… Continue 23reading وزیراعظم کا استعفیٰ، فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

نہیں نہیں ہم نے ایسا کچھ نہیں کہا تھا۔۔۔! ڈیرن سیمی واقعے کی تحقیقات کرائی جائیں

datetime 27  اپریل‬‮  2016

نہیں نہیں ہم نے ایسا کچھ نہیں کہا تھا۔۔۔! ڈیرن سیمی واقعے کی تحقیقات کرائی جائیں

پشاور ( نیوزڈیسک ) خیبر پختونخوا حکومت نے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ڈیرن سیمی کو پاکستانی شہریت دینے کے حوالے سے ٹویٹ کی تردید کر تے ہوئے واقعے کی تحقیقات کا حکم دیدیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلی خیبر پختونخواپرویز خٹک کے جعلی ٹویٹر اکاونٹ سے ٹویٹ میں کہا گیا تھا کہ انہوں نے ویسٹ… Continue 23reading نہیں نہیں ہم نے ایسا کچھ نہیں کہا تھا۔۔۔! ڈیرن سیمی واقعے کی تحقیقات کرائی جائیں

بڑی خبر آگئی عمران خان کی خفیہ کمپنیاں کس ملک میں ہیں؟ اہم انکشاف ہو گیا

datetime 27  اپریل‬‮  2016

بڑی خبر آگئی عمران خان کی خفیہ کمپنیاں کس ملک میں ہیں؟ اہم انکشاف ہو گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )مسلم لیگ ن کے رہنماوٴں نے عمران خان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتی کمیشن کا مطالبہ کرنے والے اب میدان چھوڑ رہے ہیں،جعلی احتساب کا نعرہ لگانیوالوں کو بھاگنے نہیں دینگے،جھوٹے الزامات لگانے والے اب معافی مانگیں۔اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading بڑی خبر آگئی عمران خان کی خفیہ کمپنیاں کس ملک میں ہیں؟ اہم انکشاف ہو گیا

عزیر بلوچ نے 159 قتل سمیت مختلف وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا

datetime 27  اپریل‬‮  2016

عزیر بلوچ نے 159 قتل سمیت مختلف وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا

کراچی(نیوز ڈیسک)لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ سے تفتیش میں اہم انکشافات، عزیر بلوچ نے 159 قتل سمیت مختلف وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا ہے۔لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ سے تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ عزیر بلوچ نے 159 قتل سمیت مختلف وارداتوں میں ملوث ہونے کا… Continue 23reading عزیر بلوچ نے 159 قتل سمیت مختلف وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا

شاہ محمود قریشی اور چوہدری سرور میں شدید تلخ کلامی پر عمران خان اجلاس چھوڑ کر چلے گئے

datetime 27  اپریل‬‮  2016

شاہ محمود قریشی اور چوہدری سرور میں شدید تلخ کلامی پر عمران خان اجلاس چھوڑ کر چلے گئے

لاہور (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف میں دھڑے بندی ختم کرانے کیلئے مصالحتی مشن ناکام،شاہ محمود قریشی اور چوہدری سرور میں شدید تلخ کلامی پر عمران خان اجلاس چھوڑ کر چلے گئے۔دھڑے بندی ختم کرانے کے لیے تحریک انصاف کے مصالحتی مشن کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق مصالحتی مشن… Continue 23reading شاہ محمود قریشی اور چوہدری سرور میں شدید تلخ کلامی پر عمران خان اجلاس چھوڑ کر چلے گئے

عمران خان نے عبد العلیم خان کو لاہور جلسے کیلئے چیف آرگنائز ر مقرر کر دیا

datetime 27  اپریل‬‮  2016

عمران خان نے عبد العلیم خان کو لاہور جلسے کیلئے چیف آرگنائز ر مقرر کر دیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پارٹی کے سینئر رہنما عبد العلیم خان کو یکم مئی کا لاہور میں اعلان کردہ جلسے کیلئے چیف آرگنائز ر مقرر کر دیا ۔ عبد العلیم خان جلسے کیلئے تمام انتظامات کرنے اور ضلعی انتظامیہ اور پولیس سے رابطوں کے ذمہ دار ہوں گے۔