پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

دینی جماعتوں نے نظام مصطفےٰؐ کے نفاذ کے لیے فیصلہ کن تحریک چلانے کا فیصلہ کر لیا

datetime 27  اپریل‬‮  2016

دینی جماعتوں نے نظام مصطفےٰؐ کے نفاذ کے لیے فیصلہ کن تحریک چلانے کا فیصلہ کر لیا

لاہو ر(نیو زڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل اور دینی جماعتوں کی مشترکہ اسٹیرنگ کمیٹی کے چیئرمین لیاقت بلوچ کی صدارت میں خصوصی مشاورتی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نظام مصطفےٰؐ کے نفاذ کے لیے فیصلہ کن تحریک چلائی جائے گی ۔ منصورہ میں ہونے والے اجلاس میں مولانا عبدالمالک ، علامہ عارف… Continue 23reading دینی جماعتوں نے نظام مصطفےٰؐ کے نفاذ کے لیے فیصلہ کن تحریک چلانے کا فیصلہ کر لیا

ممبئی حملے کیوں کرائے گئے؟ سابق وزیرداخلہ ثبوتوں سمیت میدان میں آگئے

datetime 27  اپریل‬‮  2016

ممبئی حملے کیوں کرائے گئے؟ سابق وزیرداخلہ ثبوتوں سمیت میدان میں آگئے

اسلام آباد (نیو زڈیسک)سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے بھارت کی پاکستان میں مداخلت کے حوالے سے چارج شیٹ تیار کرکے اقوام متحدہ سے رجوع کرنے کیلئے وزیر اعظم کو خط لکھ دیا ہے۔میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے رحمان ملک نے بتایا کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ دہشتگردی ہے جس کے خلاف سب… Continue 23reading ممبئی حملے کیوں کرائے گئے؟ سابق وزیرداخلہ ثبوتوں سمیت میدان میں آگئے

سابق صدر زرداری کے بارے میں متنازعہ بیان بازی پرمشہورتنویر زمانی کی پاکستانی سیاست میں دھماکہ خیز انٹری،بڑا اعلان کردیا

datetime 27  اپریل‬‮  2016

سابق صدر زرداری کے بارے میں متنازعہ بیان بازی پرمشہورتنویر زمانی کی پاکستانی سیاست میں دھماکہ خیز انٹری،بڑا اعلان کردیا

کراچی (این این آئی)پیپلزپارٹی کی رہنماء ڈاکٹر تنویر زمانی نے میڈیا کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا کہ پنامہ لیکس اور دیگر سیاسی مسائل کا حل صرف اور صرف موجودہ کرپٹ نظام سے نجات میں مضمر ہے اس لئے ضرورت اس امر کی ہے کہ پاکستان کے جوانوں کو متحرک کیا جائے اور پاکستان… Continue 23reading سابق صدر زرداری کے بارے میں متنازعہ بیان بازی پرمشہورتنویر زمانی کی پاکستانی سیاست میں دھماکہ خیز انٹری،بڑا اعلان کردیا

جھوٹے حلف نامے ،علیم خان کا تگڑا جواب،ایازصادق کو مشکل میں ڈال دیا

datetime 27  اپریل‬‮  2016

جھوٹے حلف نامے ،علیم خان کا تگڑا جواب،ایازصادق کو مشکل میں ڈال دیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) الیکشن کمیشن میں جھوٹے حلف نامے جمع کرانے کے الزام پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء علیم خان نے الیکشن کمیشن میں تحریری جواب جمع کرا دیا ہے۔علیم خان کی جانب سے جمع کرائے گئے تحریری جواب میں کہا گیا کہ سپیکر ایاز صادق کی درخواست قابل سماعت 180 لوگوں کے حلف… Continue 23reading جھوٹے حلف نامے ،علیم خان کا تگڑا جواب،ایازصادق کو مشکل میں ڈال دیا

پاناما لیکس، چار سو پاکستانی سیاستدانوں،بزنس مینز کی دوسری فہرست ،بڑے بڑوں کے دِل دہل گئے

datetime 27  اپریل‬‮  2016

پاناما لیکس، چار سو پاکستانی سیاستدانوں،بزنس مینز کی دوسری فہرست ،بڑے بڑوں کے دِل دہل گئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاناما لیکس ٗ چار سو پاکستانی سیاستدانوں ٗبزنس مینز کی دوسری فہرست ،بڑے بڑوں کے ہوش اُڑ گئے،پاناما لیکس کے حوالے سے چار سو سے زائد پاکستانی سیاست دانوں اور کاروباری شخصیات کی دوسری فہرست نو مئی کو جاری کی جائیگی ٗ صحافیوں کی عالمی تنظیم آئی سی آئی جے کے مطابق… Continue 23reading پاناما لیکس، چار سو پاکستانی سیاستدانوں،بزنس مینز کی دوسری فہرست ،بڑے بڑوں کے دِل دہل گئے

پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف میں کیا کھچڑی پک رہی ہے؟ ن لیگ کی نیندیں کیوں اُڑ گئیں؟ اندر کی باتیں باہر آگئیں

datetime 27  اپریل‬‮  2016

پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف میں کیا کھچڑی پک رہی ہے؟ ن لیگ کی نیندیں کیوں اُڑ گئیں؟ اندر کی باتیں باہر آگئیں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ، تحریک انصاف کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے متفقہ ٹرم آف ریفرنس تیار کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ اطلاعا ت کے مطابق پاناما لیکس کے حوالے سے اپوزیشن جماعتوں نے روابط تیزکردئیے… Continue 23reading پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف میں کیا کھچڑی پک رہی ہے؟ ن لیگ کی نیندیں کیوں اُڑ گئیں؟ اندر کی باتیں باہر آگئیں

لال مسجد کے نائب خطیب بارے اہم خبر آ گئی

datetime 27  اپریل‬‮  2016

لال مسجد کے نائب خطیب بارے اہم خبر آ گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)لال مسجد کے نائب خطیب اسلحہ رکھنے پر گرفتاری کے بعدلائسنس جمع کرائے جانے پر رہاکردیئے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اسلام آباد کے مضافاتی علاقوں میں ایک مشترکہ آپریشن کے دوران لال مسجد کے ایک خطیب اور 54 دیگر افراد کو گرفتار کر لیا تاہم… Continue 23reading لال مسجد کے نائب خطیب بارے اہم خبر آ گئی

چین نے پا کستان کیلئے ایسا اعلان کر دیا جان کر آپ بھی خو ش ہو جا ئینگے

datetime 27  اپریل‬‮  2016

چین نے پا کستان کیلئے ایسا اعلان کر دیا جان کر آپ بھی خو ش ہو جا ئینگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاک چائنا اقتصادی راہداری کے تحت چین پاکستان کو چار ارب بیس کروڑ ڈالر قرضہ فراہم کرے گا، قرضہ دو موٹرویز کی تعمیر پر خرچ کیا جائے گا۔پشاور سے کراچی اور کے کے تھاکوٹ سے حویلیاں تک موٹروے کی تعمیر کے منصوبوں کے لیے چین پاکستان کو چار ارب بیس کروڑ ڈالر… Continue 23reading چین نے پا کستان کیلئے ایسا اعلان کر دیا جان کر آپ بھی خو ش ہو جا ئینگے

پارٹی رہنماﺅں میں اختلافات ، عمران خان کا پنجاب میں پارٹی کے تنظیمی اور سیاسی معاملات کی مانیٹرنگ خود کرنے کا فیصلہ

datetime 27  اپریل‬‮  2016

پارٹی رہنماﺅں میں اختلافات ، عمران خان کا پنجاب میں پارٹی کے تنظیمی اور سیاسی معاملات کی مانیٹرنگ خود کرنے کا فیصلہ

لاہور (نیو زڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی رہنماﺅں کے درمیان اختلافات کی خبریں منظر عام پر آنے کے بعد پنجاب میں پارٹی کے تنظیمی اور سیاسی معاملات کی مانیٹرنگ خود کرنے کا فیصلہ کر لیاجبکہ اسد عمر کو کراچی کے معاملات کی مانیٹرنگ کرنے کی ذمہ داری سونپ دی ۔ذرائع… Continue 23reading پارٹی رہنماﺅں میں اختلافات ، عمران خان کا پنجاب میں پارٹی کے تنظیمی اور سیاسی معاملات کی مانیٹرنگ خود کرنے کا فیصلہ