اردو کو سرکاری زبان کا درجہ دینے ،تمام سرکاری سکولوں کو اردو میڈیم کرنے کی درخواست ،فیصلہ محفوظ
لاہور(نیو زڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے اردو کو سرکاری زبان کا درجہ دینے اور تمام سرکاری سکولوں کو اردو میڈیم کرنے کی درخواست پر فریقین کے وکلاء کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار ڈاکٹرمحمد شریف… Continue 23reading اردو کو سرکاری زبان کا درجہ دینے ،تمام سرکاری سکولوں کو اردو میڈیم کرنے کی درخواست ،فیصلہ محفوظ