نوازشریف کی واپسی اور عمران خان،ڈاکٹر عاصم نے بڑا دعویٰ کردیا
کراچی(نیوز ڈیسک) سابق وفاقی مشیر پٹرولیم اور پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹرعاصم حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف ملک واپس نہیں آئیں گے ۔پاناما لیکس کے بعد ہم بنانا لیکس ہوگئے ہیں ۔پیر کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں دہشت گردوں کا علاج کرنے کے مقدمے کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading نوازشریف کی واپسی اور عمران خان،ڈاکٹر عاصم نے بڑا دعویٰ کردیا