عوام پر ایک بار پھر بجلی گرانے کا فیصلہ، بڑی خبر آ گئی
اسلام آباد(نیوزڈیسک) نئے مالی سال میں بڑے گھروں کے بجٹ اور بھی بڑے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم آفس، ایوان صدر اور پارلیمنٹ کی تزئین و آرائش پر کروڑوں روپے اضافی خرچ ہوں گے۔ مالی سال دو ہزار سولہ سترہ کے بجٹ میں وزیراعظم آفس اور ایوان صدر سمیت بڑے بڑے سرکاری دفاتر… Continue 23reading عوام پر ایک بار پھر بجلی گرانے کا فیصلہ، بڑی خبر آ گئی