خاتون سائنسدان اور ماریشس کی صدر ڈاکٹر بی بی امینہ فرودس اپنے 9رکنی وفد کے ہمراہ چارروزہ دورے پر کراچی پہنچ گئیں
کراچی (نیوز ڈیسک) خاتون سائنسدان اور ماریشس کی صدر ڈاکٹر بی بی امینہ فرودس اپنے نو رکنی وفد کے ہمراہ چارروزہ دورے پر اتوارکی شب کراچی پہنچیں تو ائیرپورٹ پرگورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان اوروزیراعلی سندھ کی مشیرشرمیلافاروقی اورصوبائی کا بینہ کے ارکان نے معززمہمان کا استقبال کیا،کراچی میں مختصرقیام کے بعد ماریشس کی صدراپنے وفد… Continue 23reading خاتون سائنسدان اور ماریشس کی صدر ڈاکٹر بی بی امینہ فرودس اپنے 9رکنی وفد کے ہمراہ چارروزہ دورے پر کراچی پہنچ گئیں