تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی،شہروں کے نام جاری
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ (آج)اتوار سے بالائی خیبر پختونخواہ، بالائی پنجاب، اسلام آباد، فاٹا،گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں ٗآندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جس سے حالیہ گرمی کی لہر کا زور ٹوٹ جائیگا۔ترجمان عمران احمد صدیقی کی جانب سے… Continue 23reading تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی،شہروں کے نام جاری