سیالکوٹ،متحدہ عرب امارات کی جعلی کرنسی فروخت کرنے والے 4افرادکیخلاف مقدمہ درج
سیالکوٹ (آن لائن ) متحدہ عرب عمارات کے جعلی’’ درہم‘‘ کرنسی نوٹ فروخت کرنے والے4افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ ستراہ کے علاقہ واڈلہ سند ھواں میں ایک شخص کے ہاتھوں جعلی درہم فروخت کرنے والے چا ر افراد شہباز وغیرہ کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی… Continue 23reading سیالکوٹ،متحدہ عرب امارات کی جعلی کرنسی فروخت کرنے والے 4افرادکیخلاف مقدمہ درج