مدارس بارے بڑا فیصلہ، حکومت نے اعلان کر دیا
کوئٹہ(آن لائن) حکومت بلوچستان نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت صوبے کے تمام مدارس کو محکمہ تعلیم کے ذریعے رجسٹر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مدارس کی رجسٹریشن کے طریقہ کار اور سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ میں ترمیم اور قانون سازی کیلئے صوبائی حکومت نے ایک اعلیٰ سطح کی 4 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔محکمہ تعلیم… Continue 23reading مدارس بارے بڑا فیصلہ، حکومت نے اعلان کر دیا