حلیمہ قتل کیس، افسوسناک واقعہ نیا رُخ اختیارکرگیا
کراچی(این این آئی)کراچی میں حلیمہ قتل کیس کے ملزم رضوان ایازکوسخت سیکورٹی میں مقامی عدالت میں پیش کیاگیا،پیشی کے موقع پر ملزم کی طبیعت بگڑ گئی جس پر عدالت نے اسے عدالتی تحویل میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس کی جانب سے حلیمہ قتل کیس کے مبینہ ملزم رضوان ایازکو عدالت میں پیش کیا گیا۔… Continue 23reading حلیمہ قتل کیس، افسوسناک واقعہ نیا رُخ اختیارکرگیا











































