کراچی،فیڈرل بی ایریا میں تبلیغی جماعت کے اراکین پر فائرنگ کی تفتیش میں اہم پیشرفت
کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں تبلیغی جماعت کے اراکین پر فائرنگ کی تفتیش میں پولیس کو پیش رفت ہوئی ہے۔ملزمان انتہائی تربیت یافتہ تھے۔کراچی میں بدھ کی شب فیڈرل بی ایریا بلاک 17 میں تبلیغی جماعت کے اراکین پر فائرنگ کے واقعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لئے پولیس نے… Continue 23reading کراچی،فیڈرل بی ایریا میں تبلیغی جماعت کے اراکین پر فائرنگ کی تفتیش میں اہم پیشرفت