’’بھائی‘‘ کولندن میں جھٹکا،مصطفی کمال نے بڑا اعلان کردیا
حیدرآباد(این این آئی) پاک سرزمین پارٹی کے رہنماسید مصطفی کمال نے لندن میں ایم کیوایم کے قائد کے گھر کے باہراحتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ لندن میں پاک سرزمین پارٹی کا پہلا بیرون ملک آفس قائم کریں گے۔وہ جمعہ کو دیگر رہنماؤں کے ہمراہ حیدرآباد میں پریس کانفرنس کررہے تھے ۔مصطفی کمال… Continue 23reading ’’بھائی‘‘ کولندن میں جھٹکا،مصطفی کمال نے بڑا اعلان کردیا