چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹوزرداری اسلام آبادپہنچ گئے
اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد پہنچ گئے ۔ 30 مئی کو میرپور آزاد کشمیر میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ہفتے کی رات دبئی سے اسلام آباد پہنچے ۔ بلاول بھٹو زرداری 30 مئی کو… Continue 23reading چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹوزرداری اسلام آبادپہنچ گئے