تحریک انصاف کے اہم رہنما کے بیٹے کی جگہ امتحان دینے والا جعلی طالب علم گرفتار
ساہیوال(این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما سابق ایم پی اے رانا آفتاب احمد کے بیٹے احمد صفدر کی جگہ انٹر کے امتحان کا پرچہ دیتے ہوئے تاندلیا والہ کا فاروق گرفتار جبکہ سابق ایم پی اے کا بیٹا احمد صفدر فرا ر ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر میڈیٹ کے امتحانی… Continue 23reading تحریک انصاف کے اہم رہنما کے بیٹے کی جگہ امتحان دینے والا جعلی طالب علم گرفتار