افغان بھائیوں کیلئے اپنے منہ کا نوالہ تقسیم کیا اور اب وہ۔۔۔ قبائلی ملکان نے اہم اعلان کردیا
پشاور(این این آئی)خیبر ایجنسی کے قبائلی ملکان نے واضح کیاہے کہ افغان فورسز کی جارحیت کیخلاف تمام قبائلی عوام پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے مسئلے کے حل کیلئے سفارتی سطح پر مذاکرات کاراستہ اپنایاجائے۔ گزشتہ روز پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک ظاہر شاہ آفریدی،قبائلی رہنماء ملک دوران گل‘دن خالد‘فیضل… Continue 23reading افغان بھائیوں کیلئے اپنے منہ کا نوالہ تقسیم کیا اور اب وہ۔۔۔ قبائلی ملکان نے اہم اعلان کردیا