ہماری بات مانو ! نہیں تو دمادم مست قلندر ہو گا، ایم کیو ایم کی دھمکی
اچی (آئی این پی )متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن عار ف خان ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ میئر ، ڈپٹی میئر ، چیئرمین کے انتخابات کا نوٹی فکیشن جاری نہیں کیا گیااور انہیں اختیارات نہیں دیئے تو پورے کراچی میں دھما دم مست قلندر ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ میئر ،… Continue 23reading ہماری بات مانو ! نہیں تو دمادم مست قلندر ہو گا، ایم کیو ایم کی دھمکی