ٹیکسلا,دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بھاری مقدار میں بارود برآمد
ٹیکسلا (مانیٹرنگ ڈیسک)ٹیکسلا میں دہشت گردی کی سازش ناکام بنا دی گئی ۔ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے بھاری مقدار میں بارود اور دیگر سامان برآمد کرلیا ۔ ٹیکسلا میں پولیس نے دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام بنادی ۔ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 7 کلو بارود، 8 سو… Continue 23reading ٹیکسلا,دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بھاری مقدار میں بارود برآمد