’’آپ بھی یہ ایک کام کرلو‘‘ پاکستان نے افغانستان کو ’’پیشکش‘‘کردی
اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے کہا ہے کہ افغانستان بارڈر پر بائیو میٹرک کا نظام نصب کرے تو ہم خیر مقدم کریں گے ، ہم چاہتے ہیں کہ افغان مہاجرین باعزت انداز میں وطن واپس جائیں ، امریکہ کے ڈرون حملے سے امن کی کوششوں پر سوالیہ نشان لگ… Continue 23reading ’’آپ بھی یہ ایک کام کرلو‘‘ پاکستان نے افغانستان کو ’’پیشکش‘‘کردی