’’عبد الستار ایدھی‘‘ بارے سرتاج عزیز کا تعزیتی بیان جاری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت خارجہ نے معروف سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کے زندہ ہونے کے باوجود ان کے حوالے سے بغیر تصدیق کے دفتر خارجہ کی جانب سے وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کا تعزیتی بیان میڈیا کو جاری کردیا گیا ۔ دفتر خارجہ کی جانب سے سرتاج عزیز کا تعزیتی پیغام… Continue 23reading ’’عبد الستار ایدھی‘‘ بارے سرتاج عزیز کا تعزیتی بیان جاری