پاک افغان کشیدگی،پاکستان کی پیشکش پر افغانستان کا حیرت انگیز جواب
کابل (این این آئی)پاک افغان کشیدگی،پاکستان کی پیشکش پر افغانستان کا حیرت انگیز جواب،دعوت وزیرخارجہ کو دی گئی بھیجا نائب وزیرخارجہ کو جائیگا،افغان حکومت نے طور خم سرحد پر جاری کشیدگی ختم کرنے کیلئے مذاکرات سے متعلق پاکستان کی دعوت قبول کر لی ہے ۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے جمعرات کو قومی اسمبلی سے… Continue 23reading پاک افغان کشیدگی،پاکستان کی پیشکش پر افغانستان کا حیرت انگیز جواب