پاکستان ،افغانستان سرحدی چوکیوں کامعاملہ،اے این پی نے بڑا مطالبہ کردیا
پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان زاہد خان نے کہا ہے کہ ماضی میں بھی افغانستان اور پاکستان کو مخصوص مفاداتی جنگ میں دھکیل کر دونوں ممالک کے لاکھوں خاندانوں کو ہجرت پر مجبور کیا گیا اور دونوں ممالک کی سرزمین دہشت گردوں کی آماجگاہ بنائی گئی۔دوبارہ پاکستان اور افغانستان کی افواج کو… Continue 23reading پاکستان ،افغانستان سرحدی چوکیوں کامعاملہ،اے این پی نے بڑا مطالبہ کردیا