مسلم لیگ (ن)کے 3سالہ دور اقتدار میں غیر ملکی قرضوں میں کتنااضافہ ہوا، اسحاق ڈار حقیقت منظر عام پر لے آئے
اسلام آباد (آئی این پی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کے 3سالہ دور اقتدار میں غیر ملکی قرضوں میں ساڑھے 5ارب ڈالر کا اضافہ ہوا،3سالوں میں کل 15ارب ڈالر کے قرضے لئے گئے جبکہ 10ارب ڈالر کے مشرف اور پی پی پی دور میں لئے گئے قرضے واپس کئے گئے،… Continue 23reading مسلم لیگ (ن)کے 3سالہ دور اقتدار میں غیر ملکی قرضوں میں کتنااضافہ ہوا، اسحاق ڈار حقیقت منظر عام پر لے آئے