پانامہ لیکس پر دھرنے یاکچھ اور؟،کپتان نے نئی حکمت عملی اپنالی
اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس(آج) اتوار کو بنی گالا میں طلب کرلیا، اجلاس میں پانامہ لیکس کے معاملے پرحکومت کے خلاف دھرنے کی تیاریوں پرغور اور متحدہ اپوزیشن سے رابطوں کا طریقہ کار طے کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران… Continue 23reading پانامہ لیکس پر دھرنے یاکچھ اور؟،کپتان نے نئی حکمت عملی اپنالی