عیدالفطر پر نئے نوٹوں کے حصول کیلئے نئی سروس متعارف، تفصیلات بھی آ گئیں
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الفطر کی آمد کے پیش نظر عوام کو نئے کرنسی نوٹ فراہم کرنے کیلئے ایس ایم ایس سروس متعارف کرا دی ہے۔ایس ایس ایم سروس کے تحت عوام ملک کے 116 شہروں میں قائم 500 ای برانچز سے استفادہ کرسکیں گے، اب ایک صارف 10 روپے کے… Continue 23reading عیدالفطر پر نئے نوٹوں کے حصول کیلئے نئی سروس متعارف، تفصیلات بھی آ گئیں