بجلی بحران حل نہ ہوا تووزیراعظم ہاؤس کے باہر مظاہرہ کیا جائیگا،سندھ حکومت کا اعلان
کراچی(آن لائن)حکومت سندھ نے اعلان کیاہے کہ اگرسندھ کے ساتھ زیادتیاں جاری رہیں اوربجلی کابحران حل نہ ہواتواسلام آبادجاکروزیراعظم ہاؤس اور وفاقی وزارت پانی وبجلی کے دفترکے باہرحکومت سندھ کی جانب سے مظاہرہ کیاجائے گایہ بات بدھ کے روزارکان سندھ اسمبلی کی جانب سے بجلی کے بحران پرکہی گئی ارکان سندھ اسمبلی نے بجٹ اجلاس… Continue 23reading بجلی بحران حل نہ ہوا تووزیراعظم ہاؤس کے باہر مظاہرہ کیا جائیگا،سندھ حکومت کا اعلان